جامعہ پشاور،نینوٹیکنالوجی میں ڈاکٹریٹ کی تحقیق

جمعرات 15 نومبر 2018 13:10

پشاور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء)جامعہ پشاورکے سنٹرآف بائیوٹیکنالوجی اینڈ مائیکروبیالوجی کی سکالرایشماخٹک نے نینوٹیکنالوجی میں ڈین پروفیسرڈاکٹربشیراحمدکی زیرنگرانی ڈاکٹریٹ کی تحقیق مکمل کرکے اپنی تھیسز کاکامیابی سے مکمل کی۔

(جاری ہے)

ایگزامینرزکی کمیٹی شعبہ باٹنی کے ڈاکٹرلعل بادشاہ زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹرانورشاہ اورکوہاٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹرنورمحمدپرمشتمل تھی ۔انہوںنے دوران تحقیق اپنے متعددریسرچ پیپرزشائع کئے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں