صحت کی بنیادی اور تمام سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے ،محمود خان
عوامی خواہشات کے مطابق بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
جمعرات 15 نومبر 2018 20:19
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان اور نوشیروان برکی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور صحت کے حوالے سے اہم اُمورزیر غور آئے ۔نہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے اور عوام کو صحت کی سہولیات مہیا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے شعبے پر خاص نظر ہے اور ہم صحت کے شعبے کے کل وقتی بنیادوں پر بنیادی نوعیت کے کام کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مینجمنٹ کے حوالے سے حکومت نے صحت کی وزارت کو مکمل سپورٹ کیا ہے اور اگر مزید کسی سپورٹ کی ضرورت ہو تو وہ بھی پوری کی جائے گی ، کیونکہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح صحت کے شعبے میں عوام کو ہر سہولت مہیا کرنا ہے ۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے کہاکہ چند روز قبل و زیراعظم سے ملاقات کے بعد بی آرٹی کے پراجیکٹ کی ایکنک سے منظوری بھی دی ہوئی ہے جو خوش آئند بات ہے ۔ انہوں نے صوبائی وزیر صحت کی محکمہ صحت کے شعبے میں خدمات اور کارکردگی کو سراہااورکہا کہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو صحت کی تمام سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ صوبے میں صحت کے مسائل کے حل کیلئے تمام ممکن وسائل بروئے کار لا کر جلد از جلدان مسائل کو حل کرکے عوام کو ریلیف دی جائے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی کی زیر صدارت علمائے کرام کا سیمینار منعقد
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے ..
بلدیاتی ممبران کو فنڈز کی فراہمی کے لئے اقدمات کر رہے ہیں۔ نتھیا گلی بکوٹ روڈ کی مکمل صفائی کا کام جلد ..
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
منشیات کیخلاف ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون کی تیار فصل تلف
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی ای پی آئی کی 50 سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
پشاور،8 اضلاع سے محکمہ زراعت توسیع، کراپ رپورٹنگ سروس اور ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کیلئے تربیتی ..
مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا ضلع کرک میں منشیات بحالی مرکز کا اچانک دورہ
صوبائی حکومت کانسوار تمباکو پر20 روپے فی کلوگرام سیس بڑھانے پر غور
حاجی غلام علی سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن سکندر قیوم کی ملاقات، ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے،مزمل اسلم
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل