وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئندہ پانچ سالوں کیلئے تیار کرنے والے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی
جمعرات 15 نومبر 2018 20:19
(جاری ہے)
یہ احکامات آج اُنہوںنے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں بارویں ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے حوالے سے ایک اجلاس کے دوران دیئے۔
اجلاس میں وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا، وزیر اطلا عات شوکت یوسفزئی، صوبائی ترجمان اجمل وزیر کے علاوہ چیف سیکرٹری نوید کامران بلوچ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہزاد بنگش، انرجی اینڈ پاور سیکرٹری سلیم اور ایڈوائز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو صوبے میں جاری تمام مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ کو گزشتہ اجلاسوں میں فیصلوں پر احکامات اور اُن پر پیش رفت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کو ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈکے پانچ سالہ منصوبوںکی تفصیل سے آگاہ کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر قیادت کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی جس میں سیکرٹری انرجی اینڈ پاوراور محکمہ خزانہ مل بیٹھ کر ان پانچ منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کیلئے لائحہ عمل تیز تر بنائیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ ایک لائحہ عمل وضع کرے کہ پہلے مرحلے میں ہی یہ 356 مائیکرور ہائیڈل پاور پراجیکٹ میں جو منصوبے تکمیل کے قریب ہیں انہیں آئندہ تین مہینوں میں مکمل کریں اور مقامی کمیونٹی کے ذریعے چلانے بشمول انتظام و انصرام کا مکمل بندوبست کے ذمہ دار ہوں گے ۔ اجلاس میں انرجی اینڈ پاور کے حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جو پراجیکٹ اے ڈی پی سے شروع اور مکمل کئے گئے ہیں جنہیں نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کیلئے تیار ہیں جو صوبے کے وسائل میں اضافے کا باعث بنے گا ، جس پر کیبنٹ سے منظوری کے بعد عمل درآمد بھی شروع کیا جائے گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ تین مہینوں تک پہلے مرحلے والے 356 مائیکرور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس مکمل کئے جائیں گے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے اس بات پر برہمی ظاہر کی کہ اب تمام مائیکرو ہائیڈرو پراجیکٹس کیوں مکمل نہیں ہوئے اور تنبیہ کی کہ آئندہ اس قسم کے تاخیری حربے استعمال نہ کئے جائیں ۔ وزیراعلیٰ نے مزید ہدایت کی کہ انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کی میٹنگ کم ازکم سال میں دوبار بلائی جائے اور سی ای او (PEDO) کنٹریکٹر کے حوالے سے جو سزائیں وغیرہ ہے اُن کے نفاذ کو کنٹریکٹ کے قواعد وضوابط کے مطابق عملی جامہ پہنائے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور،ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنیوالے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کریگی،اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبر پختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی،پختون یار خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ