پشاورکالج آف ہوم اکنامکس میں تقریب حلف برداری کاانعقاد

جمعہ 16 نومبر 2018 12:10

پشاور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) کالج آف ہوم اکنامکس کی سٹوڈنٹس سوسائٹیزپرمشتمل ایسوسی ایشن کی سالنہ تقریب حلف برداری کالج کی پرنسپل ڈاکٹرفرحت شہزادکی زیرصدارت منعقد ہوئی جس میں وائس چانسلرڈاکٹرمحمدآصف خان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اورسوسائٹیزکی منتظم طالبات سے حلف لیااوربیجزلگائے ،تقریب کی آرگنائزررابعہ چشتی تھیں ،وائس چانسلراورپرنسپل نے تقریب سے خطاب کیااور خواتین کی تعلیم وتربیت اورکالج کی تعلیمی تحقیقی اورتربیتی سرگرمیوں کواجاگرکیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں