فزیکل کیمسٹری سنٹرمیں ایک روزہ ریسرچ سیمینارکاانعقاد

جمعہ 16 نومبر 2018 12:10

پشاور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) نیشنل سنٹرآف ایکسیلنس ان فزیکل کیمسٹری یونیورسٹی آف پشاورمیں ایم فل اورپی ایچ ڈی ریسرچ سکالرزکیلئے ایک روزہ ریسرچ سیمینارکاانعقادکیاگیا،جس کی صدارت ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹرعبدالنعیم خان نے کی،سیمینارکی ریسورس پرسن ڈیپارٹمنٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹرحزب اللہ خان جبکہ سیمینارآرگنائزرسنٹرکے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹرمحمدطارق تھے،ریسورس پرسن نے اپنی تحقیقی موضوع ’’حیاتیاتی مرکبات کی ساخت کی ترکیب،تشخیص اوراہم آہنگی‘‘ سے متعلق سیمینارکے شرکاء کودلچسپ اورتفصیلی معلومات فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں