اسلامی جمعیت طلباء خیبرمیڈیکل کالج کے زیراہتمام تین روزہ بک فیئرکاآغاز

جمعہ نومبر 12:10

پشاور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) اسلامی جمعیت طلباء خیبرمیڈیکل کالج کے زیراہتمام سالانہ تین روزہ بک فیئرکاآغازہوگیا،کتب میلے کاافتتاح شوکت خاتم ہسپتال پشاورکے چیف ایگزیکٹیوآفیسرڈاکٹرفیصل سلطانی اورخیبرمیڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹرنورالایمان نے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرجمعیت یونیورسٹی کیمپس کے ناظم اول شیرخان اورکے ایم سی کے ناظم مطہربشیراورجنرل سیکرٹری طبی آلات ،یونیفارم اورفوڈزکے 10سے زائدسٹال لگائے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments