معاشرے میں’’ بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کی روک تھام ‘‘کے موضوع پرایک روزہ سیمینارکاانعقاد

جمعہ 16 نومبر 2018 13:00

پشاور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں کوڈ پاکستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے ’’ معاشرے میں بڑ ھتی ہوئی انتہا پسندی کی روک تھام میں نوجوانوں کی تربیت اور کردار‘‘ بارے ایک روزہ سیمینارہوا۔

(جاری ہے)

جس میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے علاوہ کوڈ پاکستان کے صدر دلاور خان ، ایم اینڈ ای بابر غنی اور ریسرچ منیجر محسن علی ترک نے شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو فنون لطیفہ کے فروغ کے ذریعے انتہاء پسندی اور منفی سرگرمیوں سے بچایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں