عوام ذمہ دار شہری کی حیثیت سے اپنے ارد گرد کے حالات سے با خبر رہیں، اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق برقرار رکھیں،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کی اپیل
منگل 20 نومبر 2018 23:46
(جاری ہے)
محسن انسا نیت حضرت محمد صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کی ولادت بنی نوع انسان کیلئے بد ترین برائیوں سے نجات کا وسیلہ بنی ۔
بحیثیت مسلمان ہما را یہ پختہ ایمان ہے کہ آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کی تعلیمات پو ری انسانیت کیلئے اور ہر زما نے کیلئے ہیں اور پوری انسا نیت کی دو نوں جہانوں کی فلا ح کا با عث ہیں۔ اس مبا رک مو قع پر میں اپنے تمام وطنوں خا ص طور پر خیبر پختونخوا کے عوام کو دلی مبار کباد دیتا ہوں۔بحیثیت مسلمان ہم سیر ت النبی صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم پر عمل پیرا ہوکر روز مرہ زندگی کے امور میں راہنما ئی حاصل کرنے کے پا بند ہیں۔انسا نیت کی عظمت، صبر و تحمل اور برادرانہ اخوت ،اسلامی تعلیمات کی روح ہیں اور ان کی سر بلندی ہم پر فرض ہے۔ گو کہ ہم بحیثیت قوم زندگی کے بہت سے شعبوں میں کا میابی کے ساتھ گامزن ہیںلیکن دیر پا کا میابی کا معیار برقرار رکھنا تسلسل کے ساتھ محنت کا متقا ضی ہو تا ہے۔ اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق بر قرار رکھنا، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہر اہل وطن کا احترام کرنا، اسلامی بھا ئی چا رے کے مطابق ہر ایک کی فلا ح یقینی بنانا اور گرد و پیش پر کڑی نگا ہ رکھنا وقت کا تقاضا ہے اور یہ قومی فرائض کی ادائیگی کا بھی بہترین طریقہ ہے۔ اس مبا رک مو قع پر میں اپنے تمام ہموطنوں سے با العموم اور خیبر پختونخوا کے عوام سے با الخصوص اپیل کر تا ہوں کہ وہ وطن عزیز کے ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے اپنے ارد گرد کے حالات سے با خبر رہیں، اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق برقرار رکھیں، انسانیت و معاشرے کی بھلا ئی کی کو شش کریں اور اپنی زندگیوں کو حضرت محمدصلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کے اسوہ حسنہ کے مطا بق ڈھالنے کی کو شش کریں۔"پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
پشاور،معاون خصوصی برائے صنعت کی زیر صدارت اجلاس، ضلع خیبر میں کریش پلانٹس مالکان کو درپیش مسائل کا ..
سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی رہنماں کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کسی سی ناانصافی نہیں کی: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
صوابی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار،منشیات برآمد
نوشہرہ ، گھریلو تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بجق
ضلعی انتظامیہ پشاور نے سری پائے، شوارما اور برگر بنانے والوں کو سپلائی ہونے والا دو ہزار کلومضر صحت ..
ادویات کی قلت پر خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع کیلئے ایمرجنسی ادویات روانہ
وزیر اعلیٰ کے پی کے سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی استعدادکار بڑھانے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی