بدعنوانی کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرناہوگی،شاہ فرمان
کرپشن روکنے کیلئے عزم کے ساتھ اخلاقی ومذہبی معیار یقینی بنانا ہوگا، کرپشن ہی ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، کرپشن کے خاتمے کیلئے متعلقہ اداروں کو بلاامتیازکارروائی کرنی ہوگی،گورنرخیبرپختونخوا
پیر 10 دسمبر 2018 22:13
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کاکہناتھا کہ بدقسمتی سے ہم نے عزت کامعیار پیسہ بنالیاہے اور پیسے کی حصول کی خاطر ہم نے اخلاقی ،مذہبی معیار کوپیچھے چھوڑدیاہے، کرپشن ہی ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، کرپشن کے خاتمے کیلئے متعلقہ اداروں کو بلاامتیازکارروائی کرنی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہاکہ کوئی بھی شخص احتساب سے مبرا نہیں، بد عنوانی سے پا ک معاشرے کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ انفرادی و اجتما عی حیثیت میں جر ات اور خد مت کے جذبے سے قانون کی پا سداری بھی یقینی بنا ئی جائے ۔ گورنرخیبرپختونخواکاکہناتھاکہ ہمیں اس حقیقت کوسمجھناہوگا کہ غلط طریقے سے پیسہ کمانے سے کسی شخص کووقتی فائدہ اورآرام حاصل ہوجاتاہے لیکن اس کا انجام براہوتاہے، غلط کمائی اورکرپشن سے ہم بہت سارے لوگوں کاحق ماررہے ہوتے ہیں اور معاشرے میں بگاڑ کاباعث ثابت ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں سیمینارسے ڈائریکٹرجنرل نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ نے اپنے خطاب میں انسداد بدعنوانی کیلئے نیب کے اقدامات اور کارکردگی سے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر جسٹس (ر) فصیح الدین ملک ، ڈاکٹرقبلہ آیاز اورمس فریال علی گوہر نے بھی خطاب کیا۔آخرمیں گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بہترین کارکردگی پر نیب خیبرپختونخوا کے افسران واہلکاراورطلباء میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،گراں فروشی وکم وزن روٹی فروخت کرنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان کی زیرصدارت سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
مردان میں 2موٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا