قبائلی علاقوں کے انضمام میں مشران کے ساتھ ساتھ قبائلی نوجوانوں کے ساتھ بھی مشاورت اورتجاویز کااحترام کیاگیا،شاہ فرمان
یوتھ ہمارا حوصلہ ہے،نوجوانوں کے ساتھ گورنرہاؤس پشاورمیں باقاعدہ منظم ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کررہے ہیں تاکہ فیصلوں اور مسائل کی نشاندہی میں نوجوان طبقہ کی رائے اورتجاویز حاصل کی جاسکیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا
منگل 11 دسمبر 2018 20:06
(جاری ہے)
پشاور میں "فروٹس فارآل" مہم کاآغاز کرنے جارہے ہیں جس کیلئے نوجوان طبقہ بھرپور آگاہی مہم چلائے۔
انہوں نے مزید کہاکہ نوجوان طبقہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایک ایماندار قیادت ملی ہے، نوجوان طبقہ حکومتی پالیسیوں اوراقدامات کی کامیابی میں ہماراساتھ دیں، نوجوان تمام شعبوں میں شفافیت اورمیرٹ پرمبنی فیصلوں کیلئے ایک باقاعدہ پلان تیار کرکے پیش کریں تاکہ گڈگورننس کے معیار کو مزیدبہتر بنایاجاسکے۔ اس موقع پرگورنرخیبرپختونخوا نے یوتھ کی جانب سے مختلف شعبوں سے متعلق تجاویز بھی حاصل کیں اور مختلف مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی بھی کرائی۔دریں اثناء میرہ سوڑیزئی پشاورکے ایک وفد نے بھی گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی اور گورنر کو علاقے کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ گورنرنے اس موقع پر وفد کی معروضات توجہ سے سنیں اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور،ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنیوالے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کریگی،اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبر پختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی،پختون یار خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ