وزیراعلیٰ محمود خان سے ایم پی اے عزیز اللہ گران کی ملاقات ، حلقہ کے مسائل سے آگاہ کیا
منگل 11 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران پارٹی امورپر بھی تفصیلی بحث ہوئی، اور سوات میں تحریک انصاف کو مزید مستحکم کرنے اور عمران خان کاوژن گھر گھر پہنچانے پر بھی بحث ہوئی ، اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمودخان نے عزیز اللہ گران کی کارکردگی کوسراہا۔
اور عمران خان کے وژن کو بطریق احسن عام آدمی تک پہنچانے بارے عزیز اللہ گران کو شاباش دی اس موقع پر عزیز اللہ گران نے وزیراعلیٰ کو سوات کے مجموعی مسائل وعوامی مشکلات اورخصوصاً پی کے 4کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا ۔ جس پر وزیراعلیٰ نے گران خان کویقین دہانی کرائی کہ سوات کو حقیقی معنوں میں ایک ماڈل ضلع بنایاجائیگا۔ سوات سمیت پورے صوبہ کے ترقی اورخوشحالی میرامشن ہے اورانشاء اللہ ترقی اورخوشحالی کے حوالے سے صوبہ بھر میں عوام ایک خوشگوار تبدیلی محسوس کرینگے ، دونوں رہنمائوں نے سوات کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کیلئے اپنابھرپور کردارادا کرنے پر اتفاق کیا اس موقع پر فضل ربی نے وزیراعلیٰ کی عوام دوست پالیسی کوسراہا۔ اور کہاکہ خپل وزیراعلیٰ کا یہی فائدہ ہے کہ ان کے ساتھ ملاقات اور مسئلہ بیان کرنے کا عوام اورپارٹی کارکنوں کو موقع مل رہاہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،گراں فروشی وکم وزن روٹی فروخت کرنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان کی زیرصدارت سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
مردان میں 2موٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر