چکدرہ سے مینگورہ تک 70 کلومیٹر سوات موٹروے ایکسٹنشن منصوبے پر جلد کام شروع کرویا جائے گا ،اکبرایوب خان
بدھ 12 دسمبر 2018 20:26
(جاری ہے)
اکبر ایوب خان نے تعمیراتی کاموںکی بر وق تکمیل اور معیاری کام کو یقینی بنانے کے لئے کام کی سائیٹ پر چھوٹے موبائیل یونٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ۔
اجلاس میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ جاری منصوبے پراونشنل روڈز پراجیکٹ پر تفصیلی بحث ہوئی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے حکام نے منصوبے کے لئے بہت جلد فنڈز کے اجرا ء کی یقین دہانی کرائی۔ جبکہ اُن کیساتھ تمام منصوبوں کو دسمبر کے مہینے کے آخر میں حتمی شکل دینے سے بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو اور پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کے ادارے پانی کے منصوبوں پر اکھٹے کام کریں گے۔ انہوں نے جاری ترقیاتی پروگرام اور اس پراجیکٹ میں ور کروں، اہلکاروں اور انجنیئرز کو بہترین سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ جبکہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے تحت عوام کو پینے کا صاف پانی میسر ہو گا۔ اکبر ایوب خان نے حکام کو دیہی علاقوں کی سڑکوں کی تعمیر اور مرمت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت جاری کر تے ہوئے کہا کہ معیاری میٹیریل کے استعمال کو یقینی بنانے کیساتھ ساتھ مقررہ وقت تک کام مکمل کیا جانا چاہیئے جسمیں تا خیر ہر گز برداشت نہیں ہو گی ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر کو سوات موٹر وے منصوبے پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور،ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنیوالے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کریگی،اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبر پختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی،پختون یار خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ