وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا صحافی اسرار باچا کی وفات پر اظہار آفسوس

جمعرات 13 دسمبر 2018 21:50

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا صحافی اسرار باچا کی وفات پر اظہار آفسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کلچرل رپورٹر اور صحافی اسرار باچا کی وفات پر انتہائی دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں