وزیراعلیٰ محمود خان کا صحافی اسرار باچاکی وفات پراظہارافسوس

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:07

وزیراعلیٰ محمود خان کا صحافی اسرار باچاکی وفات پراظہارافسوس
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کلچرل رپورٹر اور صحافی اسرار باچا کی وفات پر انتہائی دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں