پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعہ 14 دسمبر 2018 13:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ‘ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح ن9 بجکر 36 منٹ پر پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ‘ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں