نیب خیبرپختونخوا کے چار پراسیکیوٹر مستعفی

منگل 18 دسمبر 2018 15:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) نیب خیبرپختونخوا کے چار پراسیکوٹر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں‘ مستعفی ہونے والے پراسیکوٹر عمر فاروق‘ اشفاق دائود زئی‘ حسنین طارق اور زیر الله خٹک کئی سال سے نیب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے‘ انہوں نے اپنے استعفوں کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں