پشاور،23مارچ 1940 کو اس روز دنیا ئے عالم کے نقشے پر اپنے لئے الگ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا،گورنرخیبرپختونخوا
جمعہ 22 مارچ 2019 23:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ1940 میں آج ہی کے دن ایک الگ وطن کے قیام کا فیصلہ کیاگیا اوروقت نے ثابت کردیاہے کہ ہمارے اکابرین نے نہایت درست فیصلہ کیا اور اسی فیصلے کی بدولت 14اگست کویہ آزاد مملکت وجود میں آئی۔
ہماری آزادی، خودمختاری ، غیرت، شان و شوکت اِسی آزادی کی مرہونِ منت ہے کہ بطور پاکستانی ہم نہ صرف آزاد فضامیں سانس لے رہے ہیں بلکہ تمام مکتبہ ہائے فکرکے لوگ اپنے اپنے مسلک کے مطابق پر امن فضا میں زندگی بسرکررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کامستقبل روشن ہے اور پاکستان قائم رہنے کے لئے بناہے اور ہمیں اِ س پریقین ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کے عوام کی اس قومی جدوجہد کے دھا رے میں شمولیت کے بعد اب ہم اپنی کا میابیوں کے استحکام کے مرحلے میں گامزن ہیں۔ یہی در حقیقت قو می کا میابیوں میں اضافہ کر نے کا آزادانہ و عمدہ انداز ہے اور انشا ء اللہ ہم اپنے ہر دیرینہ خوا ب کی عا لمی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے تعبیر حا صل کر یں گے جو نہ صرف اپنے لئے بلکہ آئندہ نسلوں کیلئے بھی محفوظ و بہتر مستقبل یقینی بنانے میں کا میا ب ہو ں گے۔ گورنرنے کہاکہ جب قوموں کی شناخت وا ضح ہو جا ئے تو یہ ان کی زندگی کی راہ عمل اور اصول ؛ جدوجہد کا اعلی و ارفع مقصد اور سنہری اقدار بن جاتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ تب کا میابی بھی ان کے قدم چو ما کر تی ہے ۔ سما جی رسوم و رواج اور تہذیب و تمدن کی قدریں بھی بتدریج ا صلاح کے عمل سے گذرتی ہیں اور ان کا کردارہم عصر لوگوں اور آئندہ نسلوں کیلئے بھی راہنمائی کا وسیلہ بن جا تا ہے ۔ گورنر نے یو م پا کستان کے مبا رک مو قع پرپوری قوم بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام کو مبا رکباد دیتے ہو ئے یہ امر بھی وا ضح کیا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں اور کردار کے حوالے سے پوری طرح اگاہی و شعور کا مظاہر ہ کر یں۔انہوں نے عوام کو اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق بر قرار رکھنے کی بھی اپیل کی اور کہا ہے کہ یہ بحیثیت قوم اپنی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے لازمی ہے اوریہی در حقیقت با نیان قوم کو بہترین خرا ج عقیدت بھی ہو سکتا ہے ۔ #متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمیں خزانے پر بوجھ بننے کے بجائے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کام کرنا ہو گا ،سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی
خیبرپختونخوا میں بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سرکاری دفاتر کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں
کامیابی حاصل کرنے اور اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لیے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی ..
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں میٹرک امتحانات میں پرچے آئوٹ ہونے کا سلسلہ جاری
پولیس نے امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کےلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں، ڈی پی او مردان
وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، کوہستان لوئر میں 17 میگاواٹ ..
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے مالی امداد برین ٹیومر کا شکار ڈیزاسٹر ریسکیور کے حوالے کر دی
محکمہ صحت خیبر اور ادارہ برائے بحالی جسمانی معذوران کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ
پشاور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کونسل کا اجلاس
ڈیجیٹل سکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ DECODE کے تحت KP کی سب سے بڑی IT بھرتی مہم کا انعقاد کیا گیا
پشاور ،غیر قانونی و غیر معیاری ایرانی پٹرول کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند