بی آر ٹی منصوبے پراہم اور خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہے، ابھی بھی کچھ کام باقی ہے،محمودخان
ہفتہ 23 مارچ 2019 13:59
(جاری ہے)
اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے جان فشانی سے کام کررہے ہیں۔
تاہم انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ یہ منصوبہ پشاور شہر کے لئے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ کسی بھی حکومت کی طرف سے پشاور شہر کے لئے کی گئی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ یہ منصوبہ امیروں کے لئے نہیں بلکہ محنت کش لوگوں کے لئے ہے۔ یہ منصوبہ ایک منفرد ڈیزائن کے تحت بنایا جا رہا ہے جو نہ صرف کوریڈوربلکہ بہت سے آف کوریڈورروٹس پر بھی مشتمل ہے ۔ جب یہ منصوبہ مکمل ہو جائیگا تو یہ پشاور کی شکل تبدیل کرکے اسے ایک جدید شہر میں بدلنے کے لئے بہت مددگار ثابت ہو گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ اپنی انتظامیہ کو ہدایت کر چکے ہیںکہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے تیز رفتاری کے ساتھ مخلوط ٹریفک لینز پر کام مکمل کیا جائے اور شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر کی جائے ۔نکاسی آب کے حوالے سے مسائل معلوم کئے جائیںاور انکا حل نکالا جائے ۔کوریڈور پر تمام کام مکمل کیا جائے اور جتنا جلدی ممکن ہوسکے عوام کے لئے کھولا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس منصوبے کے کام میں شامل تمام لوگوں کو حتمی اور آخری وارننگ د ے رہے ہیں ۔ آپ نے مشترکہ جدوجہد کرنی ہے۔ آپ کو برطرف نہ کرنے کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ یہ کہ آپ نے اپنے وعدے کیمطابق منصوبے کو مکمل کرنا ہے ۔ مہربانی کرکے اس شہر کے لوگوں کے صبر کو نہ آزمائیں۔محمود خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ ایک منفرد منصوبہ ہے ۔ ہم اس کو ایک کامیاب منصوبہ بنائیں گے ۔ یہ منصوبہ اس شہر کے غریب لوگوں کو سستی ٹرانسپورٹ فراہم کرے گا۔ یہ شہر کے انفراسٹرکچرکو ترقی دینے میں مدد کرے گا۔ یہ منصوبہ شہر کو معاشی طور پر اٹھائے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد آپ ایک بہتر اور بہت خوبصورت پشاور دیکھیں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری