yاے این پی کے مرکزی الیکشن کمیشن کا اجلاس گرین ہوٹل میں ہو گا

اتوار 24 مارچ 2019 20:35

kپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین کل بروز پیر سہ پہر تین بجے گرین ہوٹل پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے ،قبل ازیں دن گیارہ بجے گرین ہوٹل میں مرکزی الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور تنظیم سازی کے حوالے سے اہم امور پر غور کیا جائے گا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں