پا کستان اور تیو نس با ہمی تعاون اور رابطوں میں اضا فے سے ترقی کے نئے سفر کا آغاز کر سکتے ہیں،سپیکراسدقیصر
جمعہ 19 اپریل 2019 19:17
(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری دونوں برادرا سلامی ممالک کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
انہو ں نے دونو ں مما لک کے ما بین پا رلیما نی وفود کے تبا دلو ں کی ضرورت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دونوں ممالک کے اراکینِ پارلیمنٹ کو ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہونے اور ایک دوسر ے کو سمجھنے کے مواقع حاصل ہوں گے۔سپیکر نے کہا کہ پاکستان شما لی افریقہ کے اس گیٹ وے کے ذریعے اپنی زرعی ،ٹیکسٹائل کی مصنو عات اور کھیلو ں کے ساما ن کی افر یقی منڈیو ں تک رسائی حاصل کر نا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت ملک میں سر مایہ کار دوست پالیسیاں متعارف کروا رہی ہے جن سے تیونس کے سرمایہ کار مستفید ہو سکتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان تجا رت اور سیا حت کے شعبوں میں تعاون کو فر وغ دے کر تیو نس کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنا نا چا ہتا ہے ۔تیونس کے سفیر Adel Elarbi نے تیو نس کے لیے سپیکر کے تا ثرات کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے، اور تیونس پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔انہو ں نے پا کستانی مصنو عات کی افر یقی منڈیو ں تک رسائی کے لیے اپنی حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ۔انہوں نے کہا کہ تیونس کی حکومت پاکستان کے ساتھ سماجی واقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی خواہشمند ہے۔انہو ں نے کہا کہ ان کا ملک خطے اور عالمی امن کے لیے پا کستان کی کا وشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے بات چیت سے تازہ ترین چار نئے انکشافات سامنے آئے جو عوام کیلئے اچھے نہیں ..
پشاور،جنوبی اضلاع میں زراعت کی ترقی کیلئے اہم قدم
صوبائی وزیر خوراک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاکردگی و جاری منصوبوں پر پیش رفت بارے جائزہ ..
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان لو دی پینگ کی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے ملاقات
عاقب اللہ خان سے سول سیکرٹریٹ پشاور میں مختلف وفود کی ملاقاتیں
عوامی مسائل کے تدارک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،ملک پختون یار
تعلیمی اداروں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مضامین کو متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے ،میناخان آفریدی
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے بلدیات کی زیر صدارت ایٹا بارے اجلاس
پشاور ہائی کورٹ کے تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
گورنر خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی ایڈوکیٹ کی ملاقات
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کوصحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے