صوابی پولیس کی کارروائی،22کنال اراضی پرمشتمل پوست کی فصل تلف

اتوار 21 اپریل 2019 11:55

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) ضلع صوابی کی دور افتادہ پہاڑی علاقہ گدون آمازئی میں پولیس کی نگرانی میں سکیورٹی فورسز نے 22 کنال اراضی پر مشتمل پوست کی فصل کو تلف کر دیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گدون کے علاقوں منگل چائی،دالوڑی چنی دیگر علاقوںمیں کئی کنالوں پر پولیس اورسکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے پوست کی فصل کوتلف کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں