ة وزیراعلیٰ محمودخان کی کرائم اینڈ ٹیراریزم جرنلسٹ فورم کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد پیش

اتوار 21 اپریل 2019 21:25

eپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2019ء) خیبر پختونخو کے وزیراعلیٰ محمودخان نے کرائم اینڈ ٹیراریزم جرنلسٹ فورم کے عظمت گل صدر، حق نواز شنواری نائب صدر، عالم زیب جنرل سیکرٹری جبکہ گورننگ باڈی کیلئے کامران گل، عمران خان، صدیق ساگر اور زاہد درانی بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان میں انھوں نے فورم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ کرائم فورم صحافیوں اور پولیس کے درمیان پل کا کردار ادا کریںگے

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں