لله*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے جنوبی وزیرستان کے خاصادار فورس کو بند تنخواہوں کی مد میں چیک فراہم کر دئیے
ئ*قبائلی اضلاع اور خیبر پختونخواہ کے درمیان جو لکیر تھی وہ ختم ہو چکی ہے، محمود خان
اتوار 26 مئی 2019 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کسی بھی صورت قبائلی اضلاع کے عوام کو مایوس ہونے نہیں دے گی اور دیگر صوبے کی نسبت ان اضلاع کو خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق قبائلی اضلاع کے عوام کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت دس سالہ ترقیاتی منصوبہ بندی عوامی اشتراک سے کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہت جلد قبائلی اضلاع میں صوبائی حلقوں اور بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے جو ان علاقوں کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی کیونکہ صوبائی نمائندگی اور بلدیاتی اداروں میں نمائندگی سے اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہو جائیں گے اور قبائلی اضلاع کے عوام اپنی تقدیر خود بنانے کے قابل ہو سکیںگے۔ وزیراعلیٰ نے عہد کیا کہ وہ خود وفاقی سطح پر پر قبائلی اضلاع کی محرومیوں کے لئے آواز بلند کریں گے اور ہر صورت ان کے مسائل حل کئے جائیںگے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع کے تمام تر محرومیاں ختم ہونگی اور ان اضلاع میں تمام قوموں کو ان کے حقوق دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے عوام کی محرومیوں کے لئے ملکی اور صوبائی قیادت سے مشاورت کیجائے گی اور عوامی مشاورت کے ساتھ ساتھ ترقیاتی عمل کا سلسلہ آگے بڑھایا جائے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تاجر انصاف کے صدر شاہد خان نے پشاور کی تاریخی بازار قصہ خوانی بازار اور ہیرٹریج ٹریل کی بحالی میں مکمل ..
بنوں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا ٹریفک چوکی کا دورہ۔۔۔
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
وزیرصحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح کیا
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
محکمہ سوشل ویلفیئرنے نشے کے عادی 3 کم عمربچوں کو سرکاری بحالی مرکزمنتقل کردیا
پیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
امریکی سفارتخانہ اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ
پشاور،2 روزسے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات