وزیراعلیٰ کی پٹرول پمپس /سی این جی سٹیشن پر صفائی کی مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت
جمعرات 18 جولائی 2019 19:43
(جاری ہے)
جون کے مہینے میں کل 65پمپس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔65پٹرول پمپس و سی این جی سٹیشنز سے جرمانے کی مد میں کل 15لاکھ 84ہزار8سو روپے وصول کئے گئے ہیں۔ماہانہ رپورٹ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے اپریل کے مہینے میں 5لاکھ 64ہزار5سو روپے، مئی میں 4لاکھ80ہزار اور جون میں 5لاکھ40ہزار 3سو روپے وصول کئے گئے۔
اپریل کے مہینے میں سب سے زیادہ انسپکشنز ضلع چارسدہ میں کرائے گئے رپورٹ کے مطابق چارسدہ میں کل 94 اور دوسرے نمبر پر قبائلی ضلع مہمند میں 80انسپکشنز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی طرح مئی کے مہینے میں ضلع بنوں میں 91اور دوسرے نمبر پر سوات میں 70انسپکشنز کئے گئے ہیں۔ماہ جون کی رپورٹ کے مطابق ضلع ملاکنڈ میں سب سے زیادہ52اور دوسرے نمبر پر ضلع سوات میں 45انسپکشنز کئے گئے ہیں۔ تین ماہ کی رپورٹ کے مطابق ماہ اپریل اور مئی کے مقابلے میں جون کے مہینے میں پٹرول پمپس و سی این جی سٹیشن میں صفائی ستھرائی کی حالت بہتر ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صفائی و ستھرائی کا معمول برقرار رکھنے کیلئے مانیٹرنگ کا عمل جاری رہنا چاہئیے بلکہ اسے مزید بہتر اور مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ مہم کا مقصدعوام کو سہولیات فراہم کرنا اور ناقص صفائی کے حوالے سے عوامی شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام اضلاع میں صفائی کا بہترین انتظام یقینی بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے جائیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت