پشاور کے سکالر اثر علی نے الیکٹر یکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کر لی

بدھ 21 اگست 2019 19:55

پشاور۔21اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، پشاور کے سکالر اثر علی نے الیکٹر یکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کر لی۔

(جاری ہے)

اُنھوں نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر امجد علی ( ڈائر یکٹر ORIC) کی نگرانی میں لکھا۔ ان کے بیرونی ممتحنین ڈاکٹر عدنان داؤد ( انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور ) ، اور ڈاکٹر آدم خان ( ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈاٹیکنالوجی ، ایبٹ آباد ) تھے۔ سکالر اثر علی نے اپنے موضوع کا کامیابی سے فاع کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں