ڑ*پشاور ،صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے لاگت کے 14 پراجیکٹس کی منظوری دیدی
بدھ 21 اگست 2019 21:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع کے لئے پی ڈی ڈبلیو کے تاریخی اجلاس میں دس برسوں کی حکمت عملی کے تحت 9132.643 ملین روپے لاگت کے پہلے آٹھ پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔
اس سے ضم شدہ علاقوں میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ جس سے ان علاقوں کو صوبے کے دیگر علاقوں کے برابر لانے میں مدد ملے گی۔ حکومت نے صرف مالی سال 2019-20 کے دورانTDS کے لئے 59 بلین روپے مختص کئے ہیں جبکہ دس برسوں کی ترقیاتی مہم کی کل لاگت تقریباً ایک کھرب روپے ہے۔سڑکوں کے شعبے کے منظور کئے گئے پراجیکٹس میں محمد عارف خان ولد حاجی محمد عاشور خان بمقابلہ (I)ڈسٹرکٹ کو لیکٹرلینڈ ایکوزیشن/ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور (II) ایگزیکٹیو انجینئر پشاور ، خزانہ ناگمان روڈ پراجیکٹس ڈویژن پشاور کے واجبات کی فراہمی، ضلع کوہاٹ میں بانڈہ فتح خان روڈ، درملک سے غورزنڈی روڈ، درشاخیل روڈ رحمان آباد پکہ روڈ ، کڑپہ شکردرہ روڈ بشمول یونین کونسلز سدھال، لاچی درتی ، مندوری میں پل اور آرسی سی روڈز کی تعمیر اور پ تہ بنانے، ضلع بنوں میں تحصیل بخاخیل اور ملحقہ علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر اور بحالی اور جانی خیل روڈ پر شکتوپل کی تعمیر کی منظوریاں شامل ہیں۔ بلدیات کے شعبے میں منظور کردہ منصوبے میں ''صاف پانی سب کے لیی'' اور خزانہ کے شعبے میں محکمہ خزانہ کی استعداد کار میں اضافے اور اتحکام کی منظوریاں شامل ہیں اور پانی کے شعبے میں منظور کردہ منصوبوں میں ضلع خیبر میں نیلی تنگی ویر سب پراجیکٹ کی تعمیر اور بڈاخیل ویر سب پراجیکٹ ضلع خیبر کی تعمیر شامل ہیں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے شعبے میں منظور کردہ منصوبوں میں طلبا ء کو مفت سٹیشنری اور اسکول بیگ کی فراہمیاور پیرنٹ ٹیچر کمیٹی کے ذریعے بنیادی اور غیر موجود سہولیات کی فراہمی شامل ہے زراعت کے شعبے میں منظور کرتا منصوبوں میں ٹی ڈی ایس کے اے آئی پی کے تحت ضم شدہ اضلاع میں زراعت کی مربوط ترقی قابل کاشت، ویسٹ لینڈ کی ترقی اور ضم شدہ اضلاع میں موجودہ زرعی ٹیوب ویل/ اوپن ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی اور خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں رین واٹر ہارویسٹنگ کی منظوری شامل ہی اے آئی پی کے شعبے میں منظور کردہ منصوبے میں ایکسلریٹڈ ڈویلپمنٹ یونٹ شامل ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری