وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان آج صوبے میں پولیو مہم کا افتتاح کریں گے

اتوار اگست 20:40

پشاور۔25اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان صوبے بھر میں پولیو مہم کاافتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان آج بروز پیر 26اگست2019کو صبح 11بجے صوبے میں پولیو مہم کا افتتاح کریں گے پولیس سروسز ہسپتال پشاور سے افتتاح کا آغاز ہو گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا کے تمام دوستوں سے پولیو مہم کے افتتاحی تقریب میں شرکت اور لائیو کوریج کی استدعا کی گئی ہے ۔

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments