باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز

پیر 26 اگست 2019 13:36

باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز ‘پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 36 ہزار 557 بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، پولیومہم میں915 موبائل ٹیمیں،41 فکسڈ،18 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں‘پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے پولیس اور سیکورٹی اہلکار کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں