جامعہ پشاورمیں ڈینگی سے بچائوکے لیے سپرے شروع

اتوار 22 ستمبر 2019 12:20

پشاور۔22ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) جامعہ پشاورکی انتظامیہ نے ڈینگی سے بچائوسپرے شروع کردیا، اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن ایمل خان خلیل کی سربراہی میں یونیورسٹی کی ٹیموں نے یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز،گھروں،کالجز،سکولز اورتدریسی شعبہ جات میں ڈینگی مارسپرے کیا۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کے مطابق ڈینگی سے بچائوکے سپرے کاعمل جاری رکھاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں