''رات کے اوقات میں خواتین کالز کرتی ہیں اور گپ شپ لگانے کا کہتی ہیں''
ریسکیو حکام نے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی کالز کا احوال بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:50
(جاری ہے)
خواتین کال کر کے گپ شپ لگانے کی کوشش کرتی ہیں تو ہم انہیں بتاتے ہیں کہ یہ سرکاری نمبر ہے اور اس کو ذاتی طور پر استعمال کرنے پر پابندی ہے۔
اگر کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں ورنہ ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ریسکیو اہلکار کا کہنا ہے کہ کئی خواتین ان سے ذاتی نمبر کا تقاضہ بھی کرتی ہیں لیکن وہ اپنے فرض پر توجہ دیتے ہوئے ایسے نمبر بلاک کر دیتے ہیں۔ اکثر لوگ کال کر کے کہتے ہیں جلدی پہنچیں آگ لگ گئی ہے۔ ہم اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے جب جگہ کی تفصیل پوچھتے ہیں تو کہا جاتا ہے ''چولہے پر''۔ ترجمان ریسکیو عروج شیرازی نے کہا کہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے بلاک کیے جانے والے نمبرز خود کار نظام کے تحت 24 گھنٹوں میں کھول دیے جاتے ہیں تاکہ کسی ہنگامی صورت حال میں ان نمبر سے آنے والی کالز موصول ہو جائیں۔ کئی مرتبہ ہمیں ایسی کالز بھی آتی ہیں جن میں حادثے کی اطلاع دی جاتی ہے لیکن ہم جب بتائی گئی جگہ پر پہنچتے ہیں تو وہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کالز کے حوالے سے ہم مشاورت کر رہے ہیں اور سرکاری نمبر کو ذاتی شغل کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے قانون سازی پر بھی غور کر رہے ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریگی ماڈل ٹائون ‘ بی آر ٹی فیڈر بسیں چلانے کا مطالبہ
پشاور ‘ مختلف علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
سولر و گرین انرجی سیکٹر ترقی ‘ قرضوں کے اجراء کا مطالبہ
پشاور،انتظامیہ کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون، 56 دکاندار گرفتار
پشاور ہائیکورٹ ، خیبر پختونخوا کابینہ کی بجٹ منظوری کیخلاف درخواست ،ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری
پشاور باغبانان بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پشاور،ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی
نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ ،صوبائی وزیر ارشد ایوب نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
جیل میں موجود قیدی کی مرضی پر صوبہ چل رہا ہے،عباد اللہ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہائی کورٹ میں نارداآفس کا افتتاح کر دیا
خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور،سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی