خیبر پختونخوا ضابطہ فوجداری ترمیمی بل اور خیبرپختونخوا سکسیشن (ترمیمی) بل کوخیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طور پر شائع

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 15:49

خیبر پختونخوا ضابطہ فوجداری ترمیمی بل اور خیبرپختونخوا سکسیشن (ترمیمی) بل کوخیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طور پر شائع
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) خیبر پختونخوا ضابطہ فوجداری ترمیمی بل 2019 اور خیبرپختونخوا سکسیشن (ترمیمی) بل 2019 کو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں