فیملی ویلفیئراسسٹنٹ پروگرام کے تحت خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

اتوار 20 اکتوبر 2019 11:45

پشاور۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) پاپولیشن ویلفیئر انسٹیٹیوٹ پشاور میں فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ پروگرام کے تحت خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کا عنوان باہمی گفتگو کے طریقہ ہائے کار کے ذریعے لوگوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی طرف مائل کرنا تھا۔ اس موقع پر ورکشاپ میں سیدعمران شاہ، سید وحید الحسن، ڈاکٹر رخسانہ نیازی اور محمد اشفاق نے اطار خیلا کرتے ہوئے شرکا ء پر زور دیا کہ وہ لوگوں میں آگاہی پیدا کریں تاکہ لوگ اپنے وسائل کو کے مطابق اپنے بچوں کی تعدادا میں اضافہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں