صوبے میں بجلی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن ناگزیر ہے،محمود خان
ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:19
(جاری ہے)
ملاقات میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے توانائی حمایت اللہ خان ، صوبہ خیبرپختونخوا کے نیپراممبر انجنیئر بہادر شاہ، ممبر پنجاب سیف اللہ چٹا، ممبر سندھ رفیق احمد شیخ، ممبر بلوچستان رحمت اللہ بلوچ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری شہاب علی شاہ ودیگر نے شرکت کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ اور چیئرمین نیپراکے درمیان صوبے میں بجلی کی بہتری کے لئے دو طرفہ امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ملک کے ہر صوبے کے بجلی کے اپنے مسائل ہیں ، صوبہ خیبرپختونخوا بشمول قبائلی اضلاع میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دیرپا حل کے لئے صوبائی حکومت نیپرا کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھائے گی۔ انہوںنے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نیپرا کے تعاون سے صوبے میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹس، بجلی کی ویلنگ ، توانائی کے دیگر مسائل پر پیش رفت کی خواہش مند ہے ۔انہوں نے نیپرا کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ جس فورم پر صوبائی حکومت کی مدد کی ضرورت ہو گی ، فراہم کریں گی۔ وزیراعلیٰ نے نیپرامیں صوبائی نمائندگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماڈل سے ملک کے تمام صوبوں میں بجلی کے مسائل کے حل میں کافی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اکٹھے ملکر ملک کو ترقی کی طرف آگے لیکر چلنا ہے۔ وزیراعلیٰ نے نیپرامیں صوبائی نمائندگی پر بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ اقدام نہایت اہمیت کا حامل ہے ، اس سے تمام صوبوں کے بجلی اور توانائی کے مسائل احسن طریقے سے حل ہوں گے۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے بتایا کہ نیپرا صوبہ خیبرپختونخوا میں بجلی کے مسائل کے حل کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر قسم سے تعاون کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ نیپرانے صوبہ سندھ کو اپنی بجلی پیدا کرنے اور نیشنل گرڈ سٹیشن کو دینے کے لئے پہلے سے ہی لائسنس فراہم کیا ہے جبکہ اسی طرز پر صوبہ خیبرپختونخوا کو بھی اپنی ٹرانسمیشن لائن اور ٹرانسمیشن کمپنیز کے لئے لائسنس کی فراہمی کے لئے اقدامات ممکن بنائے گی جس سے خیبرپختونخوا نہ صرف اپنی بجلی پیدا کر سکے گا بلکہ وافر مقدار میں بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں بھی فراہم کی جا سکے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم