پشاور، انٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، گاڑی سی1.200کلوگرام چرس برآمد،2 افراد گرفتار

جمعرات 23 جنوری 2020 15:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) انٹی نارکوٹکس فورس پشاور نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر وے ٹول پلازہ پشاور کے نزدیک گاڑی سی1.200کلوگرام چرس برآمد کرکی2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موٹر وے ٹول پلازہ کے نزدیک رجسٹریشن نمبرLEC-18-8652 کلٹس گاڑی کو روکا کہ دوران تلاشی گاڑی سی2 پیکٹ پر مشتمل1.200کلوگرام چرس برآمد کرکے 2افرادجبار حسین ولد نظیر احمد سکنہ نادر آباد لاہور کینٹ اور رحیم خان ولد یاربت خان سکنہ محلہ گلشن کالونی لاہور کینٹ کو گرفتار کرلیا،برآمد شدہ چرس پشاور سے لاہور سمگل کیا جارہا تھا،واقعے کا مقدمہ سی این ایس ایکٹ کے تحت درض کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں