گورنرشاہ فرمان کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت

منگل 18 فروری 2020 00:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

گورنر خیبر پختونخوا نے غمزدہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں