تحریک انصاف ملک میں انصاف اور میرٹ پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے،پرویز خٹک
ہفتہ 22 فروری 2020 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے بہت بڑی ذمہ داریاں سونپی ہیں اور میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اپوزیشن میں شامل تمام دینی وسیاسی جماعتیں بمشول اتحادیوں کے میری عزت کرتے ہیں۔
نہوں نے کہا کہ حکومت وسائل کی ایک ایک پائی منصفانہ طور پر تقسیم کررہی ہے، میرے مخالفین مجھ پر الزام لگارہے ہیںکہ میں نے ضلع نوشہرہ کی سیاست پر قبضہ کرلیا ہے، یہ ان کی غلط فہمی ہے، میں نے نوشہرہ کی سیاست پر نہیں بلکہ عوام کے دلوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ وہ اضاخیل پایان ٹیوب ویل کورونہ کو اٹھ کلو میٹر سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے بعد ملک قوی اللہ خان کے ہجر ے میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی میں مجلس قائمہ برائے توانائی وقدرتی وسائل کے چیرمین ڈاکٹر عمران خٹک ،اسحاق خٹک ،سابق ضلعی کونسلر ملک خان بشر اور ممریز خان نے بھی خطاب کیا ۔پرویز خان خٹک نے کہا کہ ملک انتہائی نازک صورتحال سے گزررہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی بہتر خارجہ اور داخلہ پالیسوں کی بدولت دنیا میں پاکستان کے وقار میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، ملک میں بڑی حدتک معاشی بحران پر قابو پالیاگیا ہے، اب حکومت کی توجہ غریب عوام کی حالت زندگی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہوچکی ہے۔ اپوزیشن کو خطرہ ہے کے اگر وزیراعظم عمران خان اسی سپیڈ سے آگے بڑھے گے تو مستقبل میں ان کی سیاست ختم ہوکر رہ جائے گی۔ ماضی میںسیاسی جماعتوں نے باریاں بانٹ کر قرضوں پے قرضے لے کر لوٹ مار اور کرپشن کرکے پیسہ بیرونی ممالک منتقل کرکے تجوریاں بھریں، ان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے آج پاکستان کے عوام کئی بحرانوں سے دوچار ہیں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ وقت کا تقاضہ ہے کے عوام ایسے سیاسی جادوگروں سے ہوشیار رہے جو الیکشن کے وقت ڈگڈگیاں بجا کر عوام کو دھوکا دیتے ہیں اور انتخابات کے بعد نظر نہیں آتے ۔ پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن تھوڑا سا انتظار کریں، جس تبدیلی کے نعرے پر ہمیں عوام نے ووٹ دیا ہم اپنے منشور کا ایک ایک وعدہ عوام کے ساتھ پورا کریں گے، حکومت کہیں نہیں جارہی، اپوزیشن خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، پرویز خٹک نے اضاخیل پایان کے عوام کے تمام مطالبات پورے کرنے کا بھی اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز