پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین رہا
15 فروری کو پشاور ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی ، محسن داوڑ نے رہائی کی تصدیق کر دی
سلمان جاوید بھٹی منگل 25 فروری 2020 16:41
(جاری ہے)
پیر کی صبح منظور پشتین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے تہکال پولیس اسٹیشن کے محرر شیراز کا کہنا تھا کہ منظور پشتین کو رات تقریبا تین بجے تہلکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور اب وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
محرر شیراز نے بتایا کہ منظور پشتین کے خلاف ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مقدمہ درج تھا اور اس سلسلے میں وہ پولیس کو مطلوب تھا۔اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام گرفتار تمام ملزمان کو ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے۔عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ریاست کا کام لوگوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے نہ کہ اٴْنھیں بغیر کوئی وجہ بتائے گرفتار کیا جائے انھوں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کسی کے محب وطن ہونے پر کیسے شک کر سکتے ہیں یہ کیس بہت اہم ہے اس کی تہہ تک جائیں گے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈی سی صاحب آپ سے اور موجودہ حکومت سے یہ توقع نہیں تھی کیا آپ نے ایف آئی آر پڑھی ہے،دہشتگردی کی دفعات کس قانون کے تحت لگائی گئی، عدالت نے ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی سے آئندہ سماعت تک واقعے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ، چیف جسٹس نے ڈی آئی جی سے مکالمہ کیا کہ آپ ریاست کی نمائندگی کر رہیں ہیں اور ریاست کا کام لوگوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے نہ کہ گرفتاری آپ کسی کے محب وطن ہونے پر کیسے شک کر سکتے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے کہ آئینی عدالتیں اس معاملے پر آنکھ بند کر دیں گی اس مقدمے کی تہہ تک جائیں گئے،اگر حکومت نے کچھ غلط کیا ہے تو اسے غلط تسلیم کریڈی سی صاحب آپ اور آئی جی ساتھ بیٹھ کر اس معاملے کو دیکھیں آپ کو ایک ہفتے کا وقت دے رہا ہوں اس معاملے کو دیکھیں اور رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری