اساتذہ پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے،ایمل ولی خان

بدھ 26 فروری 2020 22:35

ْ پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ اے این پی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی خان ن نے کہا کہ اساتذہ پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں