گورنرخیبرپختونخوا سے ڈائریکٹرجنرل آڈٹ خیبرپختونخوا لعل محمد کی ملاقات

جمعرات 27 فروری 2020 20:19

گورنرخیبرپختونخوا سے ڈائریکٹرجنرل آڈٹ خیبرپختونخوا لعل محمد کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے گذشتہ روز ڈائریکٹرجنرل آڈٹ خیبرپختونخوا لعل محمدنے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ آڈیٹرجنرل نے گورنر کو سال 2019-20 کی آڈٹ رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں