گورنرشاہ فرمان سے ڈائریکٹرجنرل آڈٹ لعل محمدکی ملاقات

جمعہ 28 فروری 2020 00:14

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے گذشتہ روز ڈائریکٹرجنرل آڈٹ خیبرپختونخوا لعل محمدنے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ آڈیٹرجنرل نے گورنر کو سال 2019-20 کی آڈٹ رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں