رکن اسمبلی خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

اتوار 5 اپریل 2020 19:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) رکن اسمبلی خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے عبدالسلام کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ عبدالسلام آفریدی کا کہنا ہے کہ صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں