اورکزئی میں پرائس چیکنگ کیلئے چھاپے، قوانین کی خلاف ورزیوں پر متعدد دکاندار وں کو جرمانے

منگل 7 اپریل 2020 15:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان خٹک کی ہدایت پر لوئر او اپر اورکزئی انتظامیہ نے ضلع کے چھوٹے بڑے قصبوں اور دیہات میں واقع بازاروں پر چھاپے مار کر بنیادی اور روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی سپلائی، کوالٹی اور قیمتوں کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے متعلقہ قوانین کی خلاف ورزیوں پر متعدد دکاندار وں کو جرمانہ کیا اور ہدایت کی کہ عوام کو تکلیف دینے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں