سرحدچیمبرکا انڈسٹریل اورکمرشل سیکٹرزکے بجلی وگیس کے بلزمعاف کرنے کا مطالبہ

جمعرات 9 اپریل 2020 16:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) سر حد چیمبر ا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر مقصو د انور پرو یز نے ملک بھر میں کو رونا و ائر س کی و با ء کے پیش نظر جا ری طو یل لا ک ڈو ان کی وجہ سے انڈسٹر یل اور کمر شل سیکٹر زشدید متا ثر ہیں، کے بھی بجلی و گیس کے بلز کے ادائیگی کو موخر کر نے اور ا ٓئندہ تین ما ہ کے لئے بلز کو معاف کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔

سر حد چیمبرکے صدر انجینئر مقصو د انور پرویز نے گذشتہ روز صنعتکاروں، تاجروں اور دکانداروں کے ویڈیو لنک کے زریعے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جا نب سے گھر یلو صا رفین کے بجلی و گیس کے بلز کی ا د ائیگی کو ا ٓئندہ تین ما ہ تک مو خرکر نے کو سر ا ہا ہے اور کہا اس قد ا م سے غریب طبقہ کو کا فی ریلیف ملے گا انھو ں نے کہا ملک بھر میں جا ری طو یل لاک ڈو ان کے با عث انڈسٹر یل اور کمر شل سر گر میا ں معطل ہیں لیکن حکو مت کی جا نب سے انڈ سٹریل اور کمر شل صا ر فین کے بجلی و گیس بلز کی اد ائیگی کو مو خر کر نے کے حو الے سے کو ئی و ا ضح ا حکا ما ت تا حا ل جاری نہیں کئے ہیں جو کہ ان اہم سیکٹر زکے سا تھ سر ا سر نا انصا فی اور زیاد تی ہے انھو ں نے وفا قی حکو مت، وزیر ا عظم عمر ان خان، وفا قی وزیر بر ائے بجلی و پا نی عمر ایو ب اور ایس این جی پی ایل کے ا علی افسر ان سے مطا لبہ کیا ہے انڈسٹر یل اور کمر شل سیکٹر زکے بجلی و گیس کے بلز کی اد ائیگی کو مو خر کر نے کے سا تھ سا تھ آئندہ تین ما ہ کیلئے بلز کو معا ف کیا جائے۔

(جاری ہے)

انھو ں نے حا لیہ کور و نا کے و با ء کے پیش نظر باز اروں اور ما رکیٹو ں کی بند ش کے با عث متا ثر تا جر و ں اور چھو ٹے دوکا نداروں کیلئے فور ی ریلیف پیکج، وفا قی و صو با ئی ٹیکسوں میں فی ا لفور چھو ٹ، بلا سو د قر ضو ں کی فر اہمی اور ڈسٹر کٹ گور نمنٹ اور ا وقا ف، کمر شل جا ئید ادوں کے کر ایو ں میں کم از کم ایک سا ل تک معا ف کر نے کابھی مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے حکو مت ا یک مر بو ط طر یقہ کارکے تحت تا جر وں اور دکانداروں کو مخصو ص اوقات کار میں مر حلہ وار دکا نیں کھلنے کی ا جا زا ت دی جا ئے۔

انہوں نے کہا کہ دکا ندار اور تا جر طبقہ پہلے ہی بہت ہی مشکلات کا شکار ہے اس پر کورونا کی وبا ء نے ان کے رہے سہے کار وبار بھی بر ی طر ح سے متا ثرکر دئیے ہیں لہذا حکو مت انھیں بجلی و گیس کے بلو ں میں بھی خصو صی ر عا یت دے اور بلو ں کی ا قسا ط میں و صو ل کے سا تھ سا تھ بلو ں کی ا ?خر ی تا ریخ میں بھی کم از کم 2 ما ہ کی تو سیع کی جا ئے۔ انھو ں نے شہر بھر کے مختلف بازاروں میں دکا نداروں کو پو لیس کے زریعے بے جا ہر ا س کر نے اور گر فتا ریو ں کی بھی شدید مذمت کی اور صو با ئی حکو مت او ر پو لیس کے اعلی حکام سے مطا لبہ کیا ہے چھو ٹے تا جر وں اور د کا نداروں کی گر فتا ری اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فور ی بند کیا جا ئے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں