پشاور ہائی کورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں میں زیر التوا کیسز میں اضافہ
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کی عدالتوں میں لاکھوں کیس التواءکا شکار ہیں
میاں محمد ندیم پیر 21 ستمبر 2020 17:03
(جاری ہے)
خیال رہے کہ سپپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے 16 سے 31 اگست تک زیر التوا اور نمٹائے گئے مقدمات کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 45 ہزار 332 ہوگئی ہے سپپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے اخری 15 دنوں میں 124 زیر التوا مقدمات نمٹائے گئے.
سپریم کورٹ میں 24 از خود نوٹسز اور ایک ریفرنس زیر التوا ہیں رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پرنسپل سیٹ میں 187 نئے مقدمات دائر ہوئے، جبکہ 147 نمٹائے گئے لاہور رجسٹری میں 112 نئے مقدمات دائر ہوئے اور 267 نمٹائے گئے کراچی رجسٹری میں 33 نئے مقدمات دائر ہوئے اور 100 نمٹائے گئے. سپپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کوئٹہ رجسٹری میں 14 نئے مقدمات دائر ہوئے، کسی مقدمے پر سماعت نہ ہوسکی پشاور رجسٹری میں 44 نئے مقدمات دائر ہوئے، کسی مقدمے پر سماعت نہ ہوسکی جاری رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں گزشتہ 15 روز میں 390 نئے مقدمات دائر ہوئے جبکہ 514 نمٹائے گئے ہیں. خیال رہے کہ پاکستان میں انصاف کی تیز ترین فراہمی کیلئے373 ماڈل کورٹس بھی قائم کی گئی ہیں جہاں ہزاروں سائلین کو انصاف فراہم کیا گیا ہے پاکستان میں تقریبا دو ماہ تک چھوٹی بڑی تمام عدالتیں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث بند رہتی ہیں اور اس دوران زیر التوا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے. عدالتوں میں تعطیلات کے سبب سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اکثر عدالتیں آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے چھٹیوں کا تعین کرتی ہیں اور ججز کی غیر موجودگی میں ڈیوٹی ججز صرف انتہائی اہم نوعیت کے مقدمات سنتے ہیں.پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو