وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے

پیر 28 ستمبر 2020 16:24

وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے۔ وہ پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سرجیکل اور الائیڈ سروسز بلاک کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وزیراعظم نے مہمند اور باجوڑ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقاریب میں شرکت کی اور عمائدین سے خطاب بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں