پشاور میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی

منگل 27 اکتوبر 2020 13:46

پشاور میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) پشاور میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی۔

(جاری ہے)

آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات دیں ،ریڈ زون سمیت دیگرسرکاری و غیرسرکاری اہم عمارات کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی نے کہاکہ ڈی آئی جی آپریشنز و دیگر سینئر افسران ڈیوٹی کو خود چیک کریں

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں