وزیر اعلی خیبر پختونخوا کامعروف شخصیت اور بزرگ صحافی پیر سفید شاہ ہمدرد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 24 نومبر 2020 23:04

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کامعروف شخصیت اور بزرگ صحافی پیر سفید شاہ ہمدرد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معروف شخصیت اور بزرگ صحافی پیر سفید شاہ ہمدرد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔انہوں کہا کہ مرحوم پیر سفید شاہ صحافتی شعبے کے ایک قد آور شخصیت تھے اور صحافت خصوصا پشتو صحافت کے لئے مرحوم کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں