خیبرپختونخوامیں موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء
صوبے کے آٹھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرزکیلئے موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا باضابطہ افتتاح
بدھ نومبر 20:50
(جاری ہے)
محکمہ آبنوشی خیبرپختونخوا کے اعلیٰ حکام نے اس موقع پر وزیراعلیٰ کو مذکورہ موبائل لیبارٹریز کے حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی طور پر صوبے کے آٹھ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کیلئے مذکورہ موبائل لیبارٹریز کا اجراء کیا گیا ہے جو محکمہ آبنوشی کا ایک اضافی اقدام ہے کیونکہ ڈویژنز کی سطح پر مستقل واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹریز بھی پہلے سے فعال ہیں۔
موبائل لیبارٹریز دو دراز کے علاقوں اور ہنگامی ضرورت کے تحت پینے کے پانی کے نمونوں کے معائنے کیلئے استعمال کی جائیں گی اور عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ۔ حکام نے آگاہ کیا کہ مذکورہ اقدام کو عنقریب ضم شدہ اضلاع تک بھی توسیع دی جائے گی۔ اس مقصد کیلئے ایک منصوبہ پہلے سے منظور ہو چکا ہے جس کے تحت ضم اضلاع میں تین موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے پینے کے پانی کے معائنے کیلئے موبائل لیبارٹریز کے اجراء کو صوبائی حکومت کا ایک اور اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سماجی خدمات کے شعبوں میں عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے دستیاب وسائل کا کار آمد استعمال یقینی بنارہی ہے ۔ صوبے میں صحت عامہ کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ مذکورہ لیبارٹریز کا اجراء بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ اُنہوںنے موبائل لیبارٹریز کے اجراء پر متعلقہ حکام کی کارکردگی کو سراہا اور اُمید ظاہر کی کہ محکمہ آبنوشی میں خدمات کی فراہمی کے عمل میں بہتری کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
پشاور سے متعلقہ
پشاور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت کو تیرہ روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی ، شہباز گل
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
وفاق کی جانب سے سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ،شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس
-
افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے.پاک فوج
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 12ہزار900روپے ہوگئی
-
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب
-
نومبر میں اوباڑو میں دورہ کے دوران علاقہ مکینوں نے اس آفس کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جوپورا ہو گیا، اسد عمر
-
واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر پی ٹی اے نے بھی بیان جاری کر دیا
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ
-
پی آئی اے طیارہ ضبط ہونے پر عمران خان کو شرم آنی چاہئے، مریم اورنگزیب
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.