گورنرخیبرپختونخواکی مرحوم بزرگ صحافی پیرسید سفیدشاہ ہمدرد کے گھر آمد، اہلخانہ سے فاتحہ خوانی کی

جمعہ 27 نومبر 2020 17:37

گورنرخیبرپختونخواکی مرحوم بزرگ صحافی پیرسید سفیدشاہ ہمدرد کے گھر آمد، اہلخانہ  سے فاتحہ خوانی کی
پشاور۔27نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27نومبر2020ء) :گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان جمعہ کے روز مرحوم بزرگ صحافی پیرسید سفیدشاہ ہمدرد کے گھر وحدت ہائوس شامی روڈ پشاور گئے اور مرحوم پیرسیدسفیدشاہ ہمدردکی وفات پرفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

گورنرنے روزنامہ وحدت کے ایڈیٹر سیدہارون شاہ اوردیگرلواحقین سے اظہارتعزیت کیااور مرحوم کے درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔


متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں