خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن ثمر بِلور کوروناکا شکار ہو گئیں
اے این پی کی خاتون رکن اسمبلی ثمر بِلور نے گزشتہ ہفتے پشاور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی تھی
شہریار عباسی
جمعہ نومبر
19:26

(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں ثمر بلور نے لکھا کہ ’’ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اور میں نے علامات ظاہر ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔
آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے، جلد صحتیابی کی امید ہے‘‘ ۔ واضح رہے کہ ثمر بلور نے پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی تھی، اس موقع پر انہوں نے بلاول بھٹو کے ساتھ تصویر بھی بنوائی تھی ۔ اسی جلسے کے بعد بلاول بھٹو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد دیگر رہنماؤں کو اپنے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت دی گئی تھی ۔متعلقہ عنوان :
پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
پشاور سے متعلقہ
پشاور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں کسی صورت امن قائم نہیں ہوسکتا ‘محمد سرور
-
احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ زبیر صدیقی پر جرح مکمل نہ ہو سکی
-
آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد
-
چیئر مین سینٹ کا ماتحت مختلف شعبہ جات کا دورہ ، کارکر دگی کا جائزہ لیا
-
چیئر مین سینٹ سے ہائر ایجو کیشن حکام کی ملاقات ، معدنیات و قدرتی وسائل یونیورسٹی کے قیام سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا
-
وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا
-
عمران صاحب اپنے بیانات سے اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں ،عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ، مریم اور نگزیب
-
قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب کو طلب کرلیا
-
آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کا حاضری سے استثنیٰ کالعدم
-
حکومت مخالف تحریک ، استعفوں کے بعد لانگ مارچ بھی موخر
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
حکومت آئندہ بجٹ کی تیاری کیلئے تمام شعبوں سے تجاویز طلب کرے ‘موبائل فون مینو فیکچررز ایسوسی ایشن
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.